بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم جوڈیشل کونسل قوانین مطابق اگر کسی جج کو بدنام کرنے کے ارادے سے کونسل کو معلومات فراہم کی جاتی ہیں، تو تمام ذمہ دار سزا کے مستحق ہو سکتے ہیں، ریما عمر کا ٹوئٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قانونی مشیر (جنوبی ایشیا)، انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ ریما عمر نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ اب جب کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے صدرعارف علوی کو جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے افسوس” کیا ہے، یادرہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے قوانین میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی جج کو بدنام کرنے کے ارادے سے کونسل کو معلومات فراہم کی جاتی ہیں، تو تمام ذمہ دار سزا کے مستحق ہو سکتے ہیں۔