بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹربینک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ، انٹر بینک میں آج دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں  56 پیسے اضافہ ہوا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 185 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 4 روز میں ڈالر کی قیمت میں  3 روپے  46  پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔  16 اپریل کو ڈالر 181 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔