بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی مرکزی قائد ین کی اہم بیٹھک طلب،مینارِ پاکستان جلسہ اور دیگرامور زیر بحث آئیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کی اہم بیٹھک طلب کرلی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صدارت کریں گے۔ ملکی سیاسی صورتحال خصوصاً مینارِ پاکستان جلسے اور سماجی میڈیا پر عوام سے براہِ راست گفتگو کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔