بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنےکاحکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنےکاحکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،پی ٹی آئی نےسنگل بینچ فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکردی،

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنےکاحکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیااس حوالے سے پارٹی نے سنگل بینچ فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکردی،پی ٹی آئی رہنمااسدعمراسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوئے،

جسٹس محسن اختر کیانی نے الیکشن کمیشن کو 30 روز میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا،پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی