اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی سعودی عرب عمرہ ادائیگی سے واپسی کے فوراً بعد بنی گالہ آمد،سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیساتھ ون آن ون تفصیلی ملاقات کی ، ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کل لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کرینگے۔
شیخ رشید احمد کی عمرہ ادائیگی سے واپسی کے فوراً بعد بنی گالہ آمد،عمران خان سےتفصیلی ملاقات








