بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 150 روپےکی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 150 روپےکم ہو کر 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1954ڈالر فی اونس ہے۔