بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس؛صندل خٹک کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں گرفتارملزمہ صندل خٹک کو ریمانڈ کیلئے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا،ایف آئی اے تفتیشی افسر نے صندل خٹک کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکردی،عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔