لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہے، شاہین آفریدی ورلڈکپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے ۔









