بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اے این ایف نے شہریار آفریدی کے گھر پر چھاپے کی تردید کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھرپر چھاپے کی تردید کردی۔جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف احسان الحق کے مطابق شہریار آفریدی کے گھر اے این ایف نے کوئی چھاپہ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے گھر آئے کسی بھی مہمان کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ۔