بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ایک درجے تنزلی ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نئی رینکنگ لسٹ میں مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی سے 5 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔ باؤلنگ رینکنگ میں پاکستان کے شاہین آفریدی کی 5 ویں پوزیشن ہے۔