بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے

اسلام آباد(ممتاز نیوز)شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔
شہباز شریف چار سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس میں مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر منتخب ہوئی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور کے لیے اسحاق ڈار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔