بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بحیرہ عرب میں تیرتے صندوق سے 2 لاشیں برآمد

گوادر(ممتاز نیوز)بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ کے ساحل پر بحیرہ عرب میں تیرتے ہوئے صندوق سے 2 لاشیں برآمد ہوئیں۔ لاشیں جس باکس سے ملیں اس پر انگریزی میں HELP لکھا ہوا ہے ۔ ابتدائی پولیس رپورٹ کے مطابق ڈیڈ باڈیز کے ساتھ ایرانی اے ٹی ایم کارڈ بھی ملا ہے ۔ دونوں میت ناقابل شناخت ہیں ۔ پولیس نے پدی زر ساحل سے لاشیں اسپتال منتقل کی ہیں ۔