کابل (نیوزڈیسک ) افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ ہواہے جس میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق مسجد میں دھ م اکے کے باعث5 افراد جان کی باز ی ہار گئے ہیں جبکہ 65 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔
بریکنگ نیوز! مسجد میں دھماکہ ، ہلاکتیں اور درجنوں افراد زخمی ، تشویشناک خبر آگئی








