راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ ملزم نے لڑائی جھگڑے کی بنا پرفائرنگ کرکے اہلیہ کو قتل کردیا تھا،واقعہ کا مقدمہ 4 روز قبل تھانہ ایئرپورٹ میں درج کیا گیا تھا۔









