بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا یکدم اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت 660 روپے سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی۔

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں 2 روز قبل برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی تھی۔