برمنگھم: انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے دشمن نمبر ون بن گئے۔
ایک بار پھر اسٹورٹ براڈ نے ہی اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر کو پویلین کی راہ دکھائی، پہلے ایشز ٹیسٹ میں وارنر صرف 9 رنز پر آؤٹ ہوئے، ٹیسٹ کرکٹ میں 15 واں موقع ہے جب اسٹورٹ براڈ نے انھیں رخصت کیا۔
سوشل میڈیا پر بھی آسٹریلوی اوپنر کا براڈ کا نشانہ بننے پر مذاق اڑایا جارہا ہے۔
It's happened again! 😅
Live clips/Scorecard: https://t.co/TZMO0eJDwY
🏴 #ENGvAUS 🇦🇺 #Ashes pic.twitter.com/qhtIvpAYmn
— England Cricket (@englandcricket) June 17, 2023









