جرمنی میں منعقد ہونے والے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز گیمز کیلئے پاکستانی ایتھلیٹس نے پریڈ میں غرارے زیب تن کیے جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی ہیڈ آف ڈیلیگیشن رونق لاکھانی، اسپیشل اولمپک باکستان کی ایمبیسڈر ثروت گیلانی اور ایڈوائیزر یاسمین حیدربھی شریک تھیں۔
ورلڈ اسپیشل اولمپکس گیمز میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایتھلیٹ پریڈ میں غرارے زیب تن کیے پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کامرکزر بن گئیں#ExpressNews pic.twitter.com/4kpiFlUeik
— Express News (@ExpressNewsPK) June 18, 2023
ورلڈ اسپیشل اولمپکس گیمز میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایتھلیٹ پریڈ میں غرارے زیب تن کیے پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کامرکزر بن گئیں#ExpressNews pic.twitter.com/rNBri438mJ
— Express News (@ExpressNewsPK) June 18, 2023
ورلڈ اسپیشل اولمپکس گیمز کی ایتھلیٹ پریڈ میں پاکستانی خواتین اسکواڈ کے چرچے#ExpressNews pic.twitter.com/OILjQMZphe
— Express News (@ExpressNewsPK) June 18, 2023









