لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات جاری ہے۔
شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر میں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کی ناراضی کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے۔
ملاقات سے قبل شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔
اہم خبر‼️
شاہد خاقان عباسی لندن میان نواز شریف سے مولاقات کے لیے ان کے آفس پہنچ گئے۔ pic.twitter.com/fa6f41eSl9— Sarfraz Nisar (@SarfrazzPMLN) June 20, 2023









