بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طلب 2637 جبکہ نیشنل گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی فراہم کی جاری ہے، ترجمان آئیسکو

اسلام آباد(ممتازنیوز)ترجمان آئیسکونے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ آئیسکو ریجن میں موجودہ بجلی کی موجودہ طلب 2637 میگا واٹ ہے۔نیشنل گرڈ سے ائیسکو کو 2500 میگا واٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے137 میگا واٹ کے فرق کی وجہ سے فیڈرز پر 2 گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔موسم کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ڈسٹری بیوشن سسٹم پر لوڈ بڑھ گیا ہے۔انفرادی شکایات کے ازالے کے لئے فیلڈ سٹاف مکمل طور پر متحرک ہے۔ صارفین شکایات کے اندراج کے لیے کمپلینٹ دفاتر کے نمبرز یا 118 پر کال کریں۔