اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔کمیٹی کا اجلاس کل دن دو بجے ویزاعظم آفس میں ہوگا۔اجلاس میں وفاقی وزراارر تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا








