بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری،وزیراعظم شہباز شریف کی بھی شرکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایوان صدر میںوفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی ،تقریب میں چوہدری سالک حسین ،جاوید لطیف ،آغاحسن بلوچ نے وفاقی وزیرکاحلف اٹھایا

صدر عارف علوی نے وفاقی وزراء سے حلف لیا،تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں نئے وزراء کی تقریب حلف برداری ہوئی تقریب میں وزیراعظم نے بھی شرکت کی ،تقریب میں چوہدری سالک حسین ،جاوید لطیف ،آغاحسن بلوچ نے وفاقی وزیرکاحلف اٹھایا،بی این پی کے آغاحسن بلوچ کوسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کاقلمدان دیاجائے گا