بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سلنڈر دھماکے سے چھت اہلخانہ پر آ گری، 4 بچے ملبے تلے دب گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں سلنڈر دھماکے سے چھت اہلخانہ پر آ گری جس کے نتیجے میں 4 بچے ملبے تلےدب گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے شریف آباد میں زور دار سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، ملبے تلے 4 بچے دب گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملے نے پہنچ کر ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے ایک زخمی شخص کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔