اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعود ی عرب روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیاصادق سنجرانی نے کوئٹہ مین صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئےسعودی عرب روانہ، چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر ہونگے








