پشاور(ویب ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا،پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا








