اسلام آباد(ممتازنیوز)وکیل انسانی حقوق کی علمبرداراورسماجی کارکن ریما عمر نے کہا کہ لطیف کھوسہ صاحب کا آج فوجی عدالتوں میں civilians کے ٹرائل پر بلکل درست، اصولی موقف ہے
لیکن چند سال پہلے وہ کہتے تھے dawn leaks قومی سلامتی کی خلاف ورزی، سنگین غداری اور بغاوت ہے; فوج حکومت کی اجازت کے بغیر بھی ملوث افراد کے خلاف Army Act اور OSA کے تحت کارروائی کر سکتی ہے
لطیف کھوسہ صاحب کا آج فوجی عدالتوں میں civilians کے ٹرائل پر بلکل درست، اصولی موقف ہے
لیکن چند سال پہلے وہ کہتے تھے dawn leaks قومی سلامتی کی خلاف ورزی، سنگین غداری اور بغاوت ہے; فوج حکومت کی اجازت کے بغیر بھی ملوث افراد کے خلاف Army Act اور OSA کے تحت کارروائی کر سکتی ہے pic.twitter.com/4Y9VK28OXK
— Reema Omer (@reema_omer) June 27, 2023









