بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نماز عید کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے جانوروں کی قربانی دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں نماز عید الاضحیٰ کے بعد شہری سنت ابراہیمی پوری کرنے قربانی گاہ پہنچ گئے۔ملک کے بیشتر شہروں کے ساتھ اسلام آباد میں بھی اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری۔شہریوں کی بڑی تعداد کے ساتھ اجتماعی قربانی میں شرکت۔ صبح سات بجے نماز کی ادائیگی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی ۔ دوران قربانی متعد د جگہوں پر تماشے لگ گئے ، کئی بیل کٹی گردن بھاگ کھڑے ہوئے تو کہیں لوگوں نے قبلہ کا رخ جانے بغیر جانوروں کو ذبح کردیا۔