بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حارث رؤف بقرعید پر قصائی بن گئے، ویڈیو شیئر کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائی بن گئے، سوشل میڈیا پر انہوں نے قربانی کے جانور کے گوشت کی کٹائی کی ویڈیو شیئر کردی۔

حارث رؤف نے گوشت کی کٹائی کی وڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ جس میں انہیں قربانی کے جانور کا گوشت کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے اکاؤنٹ سے سب کو عید مبارک بھی کہا۔