بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر ایف سی اور کے افسروں اور جوانوںکو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں ،ایف سی کی تنخواہوں میں پاک فوج کے مقابلے میں فرق تھا جسے وزیراعظم نے ختم کرنے کا اعلان کیا ،وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اعلان پاک افغان سرحد پر پاڑہ چنار کے دورے کے موقع پر گزشتہ روز خطاب میں کیا ،وزیراعظم نے یہ اقدام ایف سی کی ملک وقوم کے لئے خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں کیا ہے