بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر 4ساتھیوں سمیت گرفتار

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر 4ساتھیوں سمیت گرفتار

 خیبرپختونخوا پولیس نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کھیل شکیل احمدکو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس نےمالاکنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے پانچوں افراد کو حراست میں لیا، اسسٹنٹ کمشنر مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ تمام افراد کوامن و امان یقنی بنانے کے لیے تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا ہے ، حراست میں لیے گئے افراد اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور عوام میں انتشار پھیلانے جیسی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔