قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
صدر نے نوٹیفکیشن آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔
یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کا 27 مارچ 2023 کو بلایا جانے والا اجلاس بجٹ کی منظوری کے بعد 17 جولائی تک ملتوی کیا تھا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا… pic.twitter.com/cGGnugUFLD
— National Assembly 🇵🇰 (@NAofPakistan) July 3, 2023









