بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی، وزیراعظم

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات ہوئی

جس میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن و امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ دی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی۔