بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جب تک ایڈووکیٹ جنرل ہوں اپنے فرائض اداکرتارہوں گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس ڈٹ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس ڈٹ گئےہفتہ کواپنے بیان میںاحمد اویس نے کہاکہ آئین کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادارکررہاہوں جب تک ایڈووکیٹ جنرل ہوںاپنے فرائض اداکرتارہوں گا،گورنرکے ہٹانے تک ایڈووکیٹ جنرل کوکوئی کام سے نہیں روک سکتا

انہوں نے کہاکہ میں نے پہلے ہی اعلان کررکھاہے جیسے ہی دوسری حکومت آئی مستعفی ہوجائوںگا،محکمہ قانون اورپارلیمانی امورکی طرف سے بھجوائے گئے مراسلے کاجواب دے دیا،حکومت کی عدم موجودگی تک عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا