بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیراعظم عمران خان اب سے کچھ دیربعد پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کے خاتمے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان آج پہلی پریس کانفرنس کریں گے،پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹرپیغام میں بتایا کہ چئیرمین پی ٹی آئی اب سے کچھ دیربعد پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے،پریس کانفرنس میں عمران خان آئندہ کی حکمت عملی کااعلان کریں گے