بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جہلم میں تھرڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم پولیس نے تھرڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔

پولیس کے مطابق ملزم زیادتی کرنے کی ویڈیو بنا کر طالبہ کو بلیک میل کر رہا تھا ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں طالبہ سے زیادتی ثابت ہو چکی ہے ۔