اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیٹر گیٹ معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس پر مواد کی بھرمار پر امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے حقیقت بتانا پڑ گئی ۔اسد مجید نے ٹویٹ میں لکھا کہ سب کے لئے جاننا اہم ہے کہ میر ایہی صرف ایک اور مستند ٹویٹر اکاؤنٹ ہے،میرے نام سے کسی بھی دوسرے اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹ جعلی تصور کی جائے۔
لیٹر گیٹ معاملہ ،سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس پر مواد کی بھرمار، سابق سفیر اسد مجید کو حقیقت بتانا پڑگئی








