اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمٰن کی ناراضگی دورکرنے کےلیے دبئی مدعوکرلیا،نوازشریف سعودی عرب سے لندن کی بجائے دبئی جائیں گے،نوازشریف دبئی ملاقاتوں پرمولانافضل الرحمٰن کواعتماد میں لیں گے۔
پیرکونجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاکہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے مولانافضل الرحمٰن کی ناراضگی دورکرنے کے لیے انہیں دبئی مدعوکرلیا،نواز شریف مولانافضل الرحمٰن کے تحفظات دورکریں گے









