بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میاں صاحب کرسی چھوڑو اور انتخابات کی کال دو”،اسد عمر کا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اسد عمر نےمطالبہ کیاہے کہ میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ “شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی مداخلت کے تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔اب ایک نہیں دو مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی تصدیق کر چکی ہے بیرونی مداخلت ہوئی۔خان نے تو ساتھ کھڑا نہیں ہونے دینا، میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔