کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری بینظیریونیورسٹی کشتی چوک کے قریب سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے چارافرادجھلس کرزخمی ہوگئے،
زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ،تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بینظیریونیورسٹی کشتی چوک کے قریب سلنڈر کی دکان میں دھماکاہوا

جس کے نتیجے میں چارافرادجھلس کرزخمی ہوگئے،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں ،زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے








