اسلام آباد(ممتازنیوز )وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نےپاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے اسرائیلی بیان پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل پہلے فلسطینیوں پرظلم وبربریت کاحساب دے،فلسطینی سرزمین پراسرائیلی آبادکاری کامذموم عمل جاری ہے ،اسرائیل انسانی حقوق پرپاکستان کوبھاشن نہ دے ،بدھ کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے کہاکہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج تک اسرائیل کوتسلیم نہیں کیا
اسرائیل انسانی حقوق پرپاکستان کوبھاشن نہ دے،خرم دستگیر








