بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گڈ لک پرویز خٹک، چیئرمین پی ٹی آئی کا نئی سیاسی جماعت بنانے پر دیرینہ ساتھی کیلئے پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دیرینہ ساتھی پرویز خٹک کے نئی سیاسی جماعت بنانے پر اہم پیغام جاری کر دیا

کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئی سیاسی جماعت بنانے پر پرویز خٹک کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا گڈ لک پرویز خٹک ،ان کا کہناتھا کہ اچھا ہے زیادہ جماعتیں ہونگی تو مقابلہ زیادہ ہوگا۔