بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاورمیں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا،8افرادزخمی

پشاور(ممتازنیوز )پشاورکے علاقے حیات آباد میںایف سی کی گاڑی پر دھماکاہوگیا،دھماکے سے 8افرادزخمی ہوگئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں