facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان کاجہانگیر ترین سے رابطہ ،خیریت دریافت کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے خیریت دریافت کر لی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی کہ وزیراعظم کو جہانگیر ترین کی صحت کے حوالے سے بتا یا گیا تھا جس پر عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر کے خیریت دریافت کی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے عوام کا احساس کرتے ہوئے پٹرول اور بجلی میں کمی کا اعلان کیا ، اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن مہنگائی کم کرنا حکومت کا اہم ٹارگٹ ہے ۔