بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

احتساب عدالت اسلام آباد؛ 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی سماعت میں 12بجے تک وقفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آبادنے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی سماعت میں 12بجے تک وقفہ کردیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیسز ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی، عدالت نے کیسز کی سماعت میں 12بجے تک وقفہ کردیا۔