بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مظفر گڑھ؛ 3بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ میں 3بہنوں کے قتل  ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ملزم باسط سے تیز دھار آلہ قتل بھی برآمد کروا لیا،مقتول 3بہنوں کے سگے بھائی نے اعتراف جرم بھی کرلیا ۔

پولیس کو اعترافی بیان میں ملزم نے کہاکہ گھروالے بہنوں سے زیادہ پیار کرتے تھے، میں احساس کمتری کا شکار تھا ،آن لائن گیم کھیلنے کا شوق تھا، قتل کرنے میں آسانی ہوئی ۔