بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موٹروے پرحادثہ ، چاربسیں اورایک کارآپس میں ٹکراگئے،متعددافرادزخمی

اسلام آباد(ممتازنیوز )موٹروے ایم ون پرتیز بارش اورگاڑیوں کی تیز رفتاری کی وجہ خوفناک حادثہ پیش آگیا،حادثے میں چاربسیں اورایک کارآپس میں ٹکراگئے جس کی وجہ سے متعددافرادزخمی ہوگئے ،موٹروے پولیس اورامدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرامدادی کارروائیاں شروع کردیں۔