اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) غریب طبقے کو پٹرول پر ریلیف دینے کیلئے حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینےکی تجویز ہے ۔
نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ سےپہلےبینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکےڈیٹاسےاستفادہ کیاجائےگا۔









