بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے

اسلام آباد(ممتاز نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے ۔
صدر مملکت نے سینیٹ کا اگلا سیشن 24 جولائی بروز سوموار 3 بجے طلب کر لیا
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 20 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا
صدر مملکت نے دونوں اجلاس وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیے