بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دنیا کا سب سے مہنگا آم کتنے لاکھ روپے کلو ہے؟حیران کن خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آم کے شوقین دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور  اب آم دنیا بھر میں کاشت کیے جانے لگے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ مہنگے آم کس ملک میں فروخت ہوتے ہیں؟ نہیں تو آئیے ہم بتاتے ہیں؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں مختلف قسم کے آم کاشت کیے جاتے ہیں جن میں بینگن پالی، دسہری، الپھونسو اور لنگڑا سمیت مختلف قسم کے آم شامل ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

دنیا کا سب سے مہنگا آم اور اس کی کیا قیمت ہے؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کا سب سے مہنگا آم ’میازکی‘ ہے جو کہ جامنی رنگ کا ہے، یہ  جاپان کے شہر میازکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے اس آم کا نام بھی میازکی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس آم کی دو سے تین قسمیں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جبل پور میں کاشت کی جاتی ہیں جس کی حفاظت کے لیے سکیورٹی عملہ موجود رہتا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں میازکی آموں کی فی کلو قیمت 2 لاکھ 70 ہزار بھارتی روپے ہے، ان آموں کو ’ایگز آف سن شائن‘ بھی کہا جاتا ہے، ان آموں کو ان کے گہری رنگت کے باعث ڈائنوسار کا انڈہ بھی کہا جاتا ہے۔

رپورٹس میں بتایاگیا ہے کہ آموں کا وزن 350 کلوگرام ہے جن میں شوگر کی مقدار 15 فیصد یا اس سے زیادہ ہے۔