بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عثمان بزدار نے بیوروکریسی کااجلاس طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیوروکریسی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کچھ دیربعد ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیوروکریسی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں چیف سیکرٹری ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،آئی جی ودیگر شریک ہوں گے،اجلاس کے ایجنڈے میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں اوررمضان پیکیج پربریفنگ شامل ہے