بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف علی زرداری خصوصی طیارے میں دبئی پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وسابق وزیراعظم آصف علی زرداری خصوصی طیارے میں دبئی پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کی دبئی میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں،وہ دبئی میں چند روز قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔